نوازشریف وطن واپس آکر الیکشن کمپین کو لیڈ کرینگے اور کامیابی کی صورت میں پاکستان کےوزیراعظم بھی وہی ہونگے۔زہرہ بلال سینٹرل کوآرڈینیٹرانسٹاگرام ٹیم مسلم لیگ ن سٹی لاہور

Expose News 24



نوازشریف وطن واپس آکر الیکشن کمپین کو لیڈ کرینگے اور کامیابی کی صورت میں پاکستان کےوزیراعظم بھی وہی ہونگے۔زہرہ بلال سینٹرل کوآرڈینیٹرانسٹاگرام ٹیم مسلم لیگ ن سٹی لاہور
 


لاہور : زہرہ بلال سینٹرل کوآرڈینیٹرانسٹاگرام ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن سٹی لاہور کا کہنا ہے کہ مہنگائی بے روزگاری لاقانونیت سیاسی معاشی عدم استحکام مسائل میں پھنسا پاکستان نوازشریف کامنتظر ہے 


نوازشریف ہی ہے جو ان مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے پھر نوازشریف کو لائے گی کیونکہ نوازشریف کا ماضی گواہ ہے نواز ہی معمار وطن ہے


جب 2013 میں ہر طرف دہشتگردی تھی پاکستان دہشتگردوں کے نرغے میں تھا تو نوازشریف نے دہشتگردی کے خاتمے کے لئے ہنگامی اقدامات کیئے آپریشنز شروع کیئے امن بحال کیا جس کی وجہ سے پاکستان میں سی پیک آیا بیرونی سرمایہ کار آئے پاکستان مستحکم ہوا


ماضی میں پاکستان مسلم لیگ ن نے میاں نواز شریف کی قیادت میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا جب پاکستان ایشین ٹائیگربننے کے لیے آگے بڑھ رہا تھا اور پاکستان کے عوام کیلئے ایک سے بڑھ کر ایک فلاحی پراجیکٹس کو مکمل کیا گیا۔


انشاءاللہ نوازشریف وطن واپس آکر الیکشن کمپین کو لیڈ کرینگے اور کامیابی کی صورت میں پاکستان کےوزیراعظم بھی وہی ہونگےکیونکہ پاکستان کومشکلات سےبحران سے نکالنے کا ہنر صلاحیت میاں نوازشریف کے علاوہ کسی کے پاس نہیں


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top