تحریک انصاف اپنے دور حکومت میں سویلین کے ٹائل فوجی عدالتوں میں کرواکرسزائے موت دلواتی رہی، حامد میر

Expose News 24



 24/06/2023


تحریک انصاف اپنے دور حکومت میں سویلین کے ٹائل فوجی عدالتوں میں کرواکرسزائے موت دلواتی رہی، حامد میر 


سینئر صحافی جرنلسٹ حامد میر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف جب حکومت میں ہوتو وہ25/25سویلین کےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کرواتی ہےانکوسزائےموت دلواتی ہےاور جب حکومت سےنکل جائیں توکہتےہیں اوہوہو فوجی عدالتیں لگارہےہیں آپ یہ توجمہوریت کےساتھ مذاق کررہےہیں یہ خودجب حکومت میں ہوتےہیں توکہتےہیں جوآرمی چیف پہ تنقیدکرےوہ غدارہےاورجب وہ خودتنقیدکریں توکہتےہیں ہمیں تنقیدسےروکنےوالاغدارہے۔


چیف جسٹس عمرعطابندیال مجھےبتائیں کہ یہ کیسی سپریم کورٹ ہےکہ جب جسٹس گلزارچیف جسٹس تھےتوانہوں نےایک حکم صادرکیاتھاکہ قاضی فائزعیسی کوایسےکسی بینچ میں شامل نہ کیاجائےجہاں پہ عمران خان کاکوئ کیس سامنےہوتوآپ نےقاضی فائزعیسی کوایسےکسی بینچ میں شامل نہ کیااورآج جب فوج عدالتوں کامسلہ آیاتواچانک آپ نےجسٹس گلزارکاحکم نظراندازکرتےہوئےقاضی فائزعیسی کواس بینچ میں شامل کرلیاجسمیں عمران خان بھی پٹیشنرہیں۔


جب جسٹس قاضی فائزعیسی نےفیض آباد دھرنہ کیس کےفیصلےمیں دواداروں کےبارے میں کہاکہISIاورISPRسیاست میں مداخلت بندکریں تواس پرجنرل باجوہ بڑےناراض ہوئے اورانہوں نےمجھےکہاکہ یہ قاضی فائزعیسی ٹھیک جج نہیں ہےاسکےخلاف ریفرنس آناچاہئے اس بات کےمیرے پاس گواہ بھی ہیں۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top