آرمی کے 124 آفیسران کے خلاف کورٹ مارشل کی کاروائی مکمل ہو چکی، جس میں 2 سٹار اور 3 سٹار جنرل بھی شامل ہیں اب عمران خان کی باری ہے ۔صحافی عمران شفقت

Expose News 24

 



آرمی کے 124 آفیسران کے خلاف کورٹ مارشل کی کاروائی مکمل ہو چکی، جس میں 2 سٹار اور 3 سٹار جنرل بھی شامل ہیں اب عمران خان کی باری ہے ۔صحافی عمران شفقت 

سئنیر صحافی عمران شفقت کے مطابق آرمی کے 124 آفیسران کے خلاف کورٹ مارشل کی کاروائی مکمل ہو چکی، جس میں 2 سٹار اور 3 سٹار جنرل بھی شامل ہیں،9 مئی سانحہ میں جس کا جتنا جرم یا کوتاہی تھی اسی حساب سے سزائیں دے دی گئی ہیں،اور 9 مئی سانحہ کے دوران جن آفیسران کا کردارمثبت رہا جنہوں ‏نے جانفشانی اور دیانت سے اپنی ڈیوٹی کو سرانجام دیا ان سبکو شاباشی بھی مل چکی ھے، 9 مئی میں ملوث عمران نیازی کے علاوہ ہدایت دینے والے ہدایت لینے والے ان ہر عمل کرنے والے اور عمل کروانے والے اور اس کاروائی کو facilitate کرنےوالے ایندھن فراہم کرنے والے سے لیکر ماچس کی تیلی جلانے والے تک کی تفتیش مکمل ہو چکی ھے، اور شواہد کے ڈھیر ہیں، تو جب ادارے کے اندر کسی آفیسر کو نہیں بخشا گیا تو یہ کس کھیت کی مولی ہیں، اور قوی امکان ھے ISPR اگلے ہفتے سزا پانے والے آفیسران کے نام بھی پبلک کر کے بندیال کو یہ پیغام پہنچائے کے اگر تم بیچ میں آئے تو انجام برا ہو گا

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top