متحدہ امارات میں میاں محمد نواز شریف کو خصوصی پروٹوکول دیا جارہا ہےکیونکہ نواز شریف تین مرتبہ پاکستان کے منتخب وزیراعظم رہ چکے ہیں
سینئر صحافی سلیم سافی کا کہنا ہے کہ میاں محمد نواز شریف پاکستانی سیاست میں بہت اچھا مقام رکھتے ہیں میاں محمد نواز شریف اپنی جب بھی پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوئے پاکستان نے ہمیشہ ترقی کی ہے اور اب تو پوری دنیا کی نظری نواز شریف پر ہیں اگر نواز شریف پاکستان کی سیاست میں دوبارہ انٹری کرتا ہے تو تمام ممالک پاکستان کے ساتھ اپنی دو طرفہ تجارت کو بڑھائیں گے
سلیم سافی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، اور متحدہ عرب امارات کے شریف خاندان کے ساتھ ساتھ اچھے تعلقات ہیں اور میاں محمد نواز شریف پاکستان کی سیاست میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں اس لیے ان کو شاہی پروٹوکول ہر ممالک کی طرف سے دیا جاتا ہے
متحدہ امارات میں میاں محمد نواز شریف کو خصوصی پروٹوکول دیا جارہا ہے
دوسری طرف سعودی عرب میں بھی وہ خصوصی پروٹوکول کیساتھ جائینگے۔
میاں محمد نواز شریف کے دورے کی اس لحاظ سے بھی اہمیت ہے کیونکہ پاکستان جن مشکل حالات میں ہے ان میں ان دوستوں کے تعاون کی بہت ضرورت ہے۔
نواز شریف تین مرتبہ پاکستان کے منتخب وزیراعظم رہ چکے ہیں اسلئے سعودی اور متحدہ امارات کی حکومت انکو اہمیت اور پروٹول دے رہے ہیں۔
سعودی عرب، اور متحدہ عرب امارات کی پاکستان کے حالات پر گہری نظرہے وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ آئیندہ آنیوالے الیکشن کے بعد سیٹ اپ میں نواز شریف کا کلیدی رول ہوگا اسلئے نواز شریف کو عزت و تکریم دی جارہی ہے، سلیم صافی
