نو مئی کے واقعہ میں تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور لیڈرشپ کیساتھ جڑے لوگ ملوث تھے ۔سلیم صافی

Expose News 24

 


سینئر صحافی تجزیہ کار کالم نگار سلیم صافی کا کہنا ہے 

فوج اب اس نتیجہ پر پہنچ گئی ہے کہ نو مئی کا واقعہ مکمل پلاننگ کے تحت کیا گیا 

اور یہ بیرون ملک سے سپارنسرڈ تھا۔ 

نو مئی کے واقعہ میں تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور لیڈرشپ کیساتھ جڑے لوگ ملوث تھے 

اور اس میں ملوث لوگوں کو نشان عبرت بنانے میں پوری فوجی لیڈرشپ یک زبان ہے۔

عمران خان کو ڈسکوالیفائی ہونے اور گرفتار ہونے سے کوئی معجزہ ہی اب بچا سکتا ہے۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top