شاہ زیب خانزادہ کے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خاں سے سنجیدہ : سوالات
سانحہ 9 مئی کےواقعات کامنصوبہ سازاورماسٹرمائنڈ عمران خان ہی ہے،
اسکی اپنی آوازمیں ایسی شہادتیں موجودہیں جنھیں عدالت میں پیش کیاتوکہناپڑے گا کہ ان کی سماعت ان کیمرہ کی جائے۔ تحریک انصاف کی قیادت کے کچھ لوگ ان واقعات میں شد و مد سے شامل تھے،
عمران خان کی اپنی آواز میں 9 مئی کی ساری پلاننگ موجود ہے۔ رانا ثنااللہ خان
باقی گزارےلائق تھےاورانکارکی طاقت نہیں رکھتے تھے۔رانا ثناء
وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ خاں نے کہا کہ سانحہ 9 مئی کے واقعات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے
اور افواج پاکستان کے شہدا کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں
شہدا افواج پاکستان کی لازوال قربانیاں ہیں
میرے جسم میں خون کا آخری قطرہ بھی پاک فوج کے ان جوانوں کے لئے حاضر ہے
جو سرحدوں پر اپنے فرائض باخوبی سر انجام دے رہے ہیں
