عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان راجہ نے پانامہ کیس میں نواز شریف کی تاحیات نااہلی کو عدالتی تاریخ کا سیاہ ترین اور شرمناک فیصلہ قرار دیدیا
عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان راجہ کا کہنا ہے کہ پانامہ کیس میں نواز شریف کو اقتدار سے باہر کرنے کے لیے چند سازشی کرداروں نے مل کر سپریم سے تاحیات نااہل کروایا
تین دفعہ کے منتخب وزیراعظم نواز شریف کی تاحیات نااہلی کو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کی عدالتی تاریخ کا سیاہ ترین اور شرمناک فیصلہ قرار دیتاہوں
سلمان راجہ نے کہا وقت آ گیا ہے نواز شریف کے ساتھ ہونے
والی ناانصافی کا آزالہ کیا جائے
آصف سعید کھوسہ، پانامہ نگران جج اعجاز الحسن، گلزار احمد، اعجاز افضل اور عظمت سعید شیخ، کو تین دفعہ کے منتخب وزیراعظم ۔میاں نواز شریف اور قوم سے معافی مانگنی چاہیے ۔سلمان راجہ