وزیر اعظم شہباز شریف نے زراعت کے شعبے میں انقلاب لانے کے لیے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے منصوبے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینیجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا

Expose News 24



تحریر: خالد حسین تاج ایڈووکیٹ

وزیر اعظم شہباز شریف نے زراعت کے شعبے میں انقلاب لانے کے لیے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے منصوبےلینڈ  انفارمیشن اینڈ مینیجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا

کروڑوں ایکڑ زمین جو خالی پڑی ہے اس کو زیر کاشت لائی جائے گی سعودی عرب  ، یواے ای، قطر اس میں سرمایہ کاری کریں گے

حکومت نے 2035 تک کے لیے لیے جو ٹارگٹ مقرر کی ہے اس میں زراعت کے شعبے میں 25 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو روزگار فراہم کرنا ہے

پاکستان ایک زرعی ملک ہے مگر افسوس کی بات ہے ہم 10 ارب ڈالر سے زیادہ اشیا خوردونوش کی چیزیں بیرون ملک سے امپورٹ کرتے ہیں۔
یاد رہے 60 کی دہائی میں پاکستان نے زراعت کے شعبے میں بہت ترقی کی تھی

پاکستان اشیا خوردونوش Export کرنے والا ملک بن گیا تھا اب ہم زرعی ملک ہونے کے باوجود 10 ارب ڈالر سے زیادہ اشیا خوردونوش Import کرتے ہیں۔

اگر اس منصوبے پر صحیح معنوں میں عمل درآمد ہوا تو ہم پھر سے اشیا خوردونوش Export کر سکتے ہیں اس سے ہمارے برآمدات اربوں ڈالر کا اضافہ ہوگا

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top