وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے لئے اعلی سطح اجلاس

Expose News 24


‏وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے لئے اعلی سطح اجلاس 

وزیراعظم کا فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا بڑا فیصلہ 

وزیراعظم نے فکسڈ ٹیکس رجیم کے لئے کمیٹی تشکیل دے، فوری سفارشات پیش کرنے کی ہدایت

‏حکومت آئندہ بجٹ میں 1 لاکھ نوجوانوں کو میرٹ پر لیپ ٹاپس فراہم کرے گی۔ وزیرِاعظم

ہمارے گزشتہ دورِ حکومت میں ہم نے نوجوانوں کو لیپ ٹاپس فراہم کئے جن کی بدولت کرونا وباء کے دوران نوجوان ملک میں زرمبادلہ لے کر آئے۔ وزیرِ اعظم

اجلاس میں وفاقی وزراء اسحاق ڈار، سید امین الحق، مریم اورنگزیب، مشیرِ وزیرِ اعظم احد خان چیمہ، وزیرِ مملکت عائشہ غوث پاشا، معاونینِ خصوصی شزا فاطمہ خواجہ، طارق باجوہ، جہانزیب خان، طارق پاشا،  گورنر اسٹیٹ بنک، چیئرمین ایف بی آر، متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top