24/06/2023
تحریر:اختیار ولی (سابقہ ممبرصوبائی اسمبلی)
امیرمقام پر دہشتگردوں کا حملہ ترجمان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا
شانگلہ میں امیرمقام کے قتل کا دہشتگردوں کا حملہ ناکام ہوگیا اختیارولی
الحمدوللہ امیرمقام خیریت سے ہیں۔ اختیارولی
دہشتگردی کے ایسے حملوں سے ہمیں ڈرایا نہی جاسکتا۔ اختیارولی
فتنے کے اس دور میں سیاست کو جہاد سمجھ کر کرتے ہیں۔ اختیارولی
پختہ ایمان ہے قبر کی رات کبھی بستر پر نہی آئیگی۔ اختیارولی
آمیر مقام اور مسلم لیگ ن کی عوامی خدمت کا سلسلہ ایسےحملوں سے رکے گا نہی جاری رہیگا۔ اختیارولی
پاکستان کو موجودہ مسائل سے نکالنے کیلیے جان کی پرواہ نہی۔ اختیارولی
