احسان فراموش بوٹ پالشیے عمران نیازی کےاندر ذرا سی بھی غیرت ہوتی تواپنےمالکوں سےغداری نہ کرتا۔جواد احمدسربراہ برابری پارٹی پاکستان

Expose News 24



احسان فراموش بوٹ پالشیے عمران نیازی کےاندر ذرا سی بھی غیرت ہوتی تواپنےمالکوں سےغداری نہ کرتا۔


سربراہ برابری پارٹی پاکستان جواد احمد جا کہنا ہے کہ ملک میں نفرت کی یہ آگ عمران نیازی بےغیرت نےلگائی ہے۔


عمران نیازی نےہی نادان پاکستانیوں کوگمراہ کیاہے۔


پاکستان میں جاری فساد کا اصل مجرم عمران نیازی ہے


سربراہ برابری پارٹی پاکستان جواد احمد کا کہناہے کہ مجھے حیرت ہےکہ ان عورتوں میں سابق چیف جسٹس جوادایس خواجہ کی بھانجیاں بھی ہیں کیونکہ انہیں کوئی عقل ہونی چاہیےتھی کہ یہ کیاکررہی تھیں۔


عمران ایک بےغیرت قسم کا جھوٹا، کرپٹ اور منافق آدمی ہے۔


عمران نیازی جو تقریروں میں بات کرتا ہے اگر دیکھا جائے تو اس کی پوری بات کامطلب یہ ہےکہ میں (عمران) جنرل باجوہ کاغلام تھا اورجنرل جوکہتےتھےوہی میں کرتاتھاکیونکہ میں عمران نیازی ڈرتا تھا اورکیاکرتا،75سال سےوہ تھےہی اتنےطاقتور۔


اس احسان فراموش بوٹ پالشیے عمران نیازی کےاندر ذرا سی بھی غیرت ہوتی تواپنےمالکوں سےغداری نہ کرتا۔


‏عمران کےجرائم اب بھیانک خوابوں کیطرح اسکےآگےآرہےہیں۔


یہ بوٹ پالشیاعمران نیازی پہلےپاکستانیوں کودھوکہ دےکرکرسی پربیٹھااورپھرنکالےجانےپرملک میں فسادمچانےلگا۔


پہلےاس عمران نیازی نےریاست مدینہ کاچورن بیچا۔


پھرعمران نیازی نے وزیراعظم بن کرعوام پرمہنگائی کے پہاڑ توڑے مگرساتھ ساتھ توشہ خانےسےکروڑوں اربوں بناتارہا۔


صرف عمران بےغیرت ہی یہ کرسکتاتھا۔



سربراہ برابری پارٹی پاکستان جواد احمد کا مزید کہنا تھا کہ عمران نیازی بڑی سیٹ پر بیٹھ کر ایک نہایت ہی چھوٹے آدمی ثابت ہوئے۔ 


مجھے لگتا ہے کہ قاضی فائز عیسی بڑی سیٹ پر بیٹھنے والے ایک بڑے آدمی ثابت ہوں گے۔


بے غیرت عمران کچھ نادان اوورسیز پاکستانیوں کو اپنی کرسی کے لیے استعمال کر رہا ہے۔

سربراہ برابری پارٹی پاکستان جواد احمد


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top