اعتزاز احسن سے بڑا احسان فراموش میں نے آج تک کوئی نہیں دیکھا۔سلیم بخاری

Expose News 24


 

اعتزاز احسن سے بڑا احسان فراموش میں نے آج تک کوئی نہیں دیکھا۔سلیم بخاری


سینئر صحافی تجزیہ نگار سلیم بخاری کا کہنا ہے کہ اعتزاز احسن سے بڑا احسان فراموش میں نے آج تک کوئی نہیں دیکھا 


اعتزاز احسن کسی کا وفادار نہیں ہے 


اعتزاز احسن خود غرض موقع پرست مفاد پرست شخص ہے 


اعتزاز احسن  وہ احسان فراموش ہے کہ ذوالفقار بھٹو صاحب کے دور میں بھی پارٹی چھوڑی اور اصغر خان کے ساتھ مل گئے تھے، وفا کرنا اس کی فہرست میں نہیں ہے.


 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top