وفاقی حکومت کا ایک سے زائد اداروں سے پنشن ختم کرنے کا فیصلہ۔شاہد محمود

Expose News 24


24/06/2023

تحریر: چوہدری شاہد محمود


وفاقی حکومت کا ایک سے زائد اداروں سے پنشن ختم کرنے کا فیصلہ


ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت پر تنخواہ یا پنشن ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، 


تیسرا پنشنر اور شریک حیات کی وفات کے بعد فائدہ اٹھانے والے کو پنشن 10 سال تک دی جائیگی ۔


حکومت کا یہ اقدام زبردست ھے کیونکہ سنا ھے ریٹائرڈ ججز جنکی پنشن 10لاکھ تک ھے جب وہ 70سال کی عمر کراس کرجاتے ہیں تو انکی اولادیں پنشن حاصل کرنےکےلئے انکی شادی کسی جوان غریب لڑکی سےکروا دیتے ہیں تا کہ اگر باپ مر بھی جائےتو اسکی پنشن ہمیں ملتی رہے۔


 اس کہ بدلے اس غریب لڑکی کو مہینے کا 30 سے 40 ہزار دیتے رھیں۔


بہت ظالم ہیں یہ لوگ 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top