عمران خان نے واپس اقتدار میں آکر جے آئی ٹی میں افسران کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع۔چوہدری شاہدمحمود

Expose News 24


 

چوہدری شاہد محمود

تجزیہ کار/سوشل میڈیاایکٹوسٹ


عمران خان نے واپس اقتدار میں آکر جے آئی ٹی میں افسران کو سنگین

 نتائج کی دھمکیاں دینا شروع۔چوہدری شاہدمحمود 


تجزیہ کار / سوشل میڈیا ایکٹوسٹ چوہدری شاہد محمود کا کہنا ہے کہ

 عمران خان نیازی جے آئی ٹی میں جن افسران کو سنگین نتائج کی

دھمکیاں دے رہا ھے کہ میں دوبارہ واپس آ رہا ہوں اور پھر دیکھو تم

 لوگوں کیساتھ کیا سلوک کرتا ہوں 


وہ کوئی اے ایس آئی یاایس ایچ او رینک کے افسران نہیں ہیں، اور یہ

 دھمکیاں بھی ان آفیسرز یا رانا ثناءاللہ کے لئے نہیں ہیں 


سب جانتے ہیں نیازی کی ‏یہ دھمکیاں ریاست کی چار سے پانچ طاقتور

 شخصیات کے لئے ہیں،


ویسے تو عمران نیازی اپنی گرفتاری کے بعد نیب آفس میں کیمروں کی

 طرف دیکھ کر بکواس کرتا رہا کے ڈرٹی ہیری میں جانتا ہوں تم مجھے

 دیکھ رھے ہو اور اس کیساتھ آرمی چیف کو بھی دھمکیاں لگاتا رہا ھے


اب عمران نیازی کی ان دھمکیوں کو سمجھنے کی ضرورت ھے کیونکہ

 نا تو یہ انقلابی ھے اور نا ہی کوئی ٹیپو سلطان، سر پر بالٹی پہن بلٹ

 پروف جیکٹیں پہن کر عدالت پیش ہونے والا کبھی بہادر نہیں ہو

 سکتا،


کیونکہ ایسے گھٹیا کام کسی بھی پاکستانی سیاستدان نے آمریت کے

 دور میں بھی نہیں کئے،


بنیادی طور پر یہ آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر کو اور دیگر افیسران

 ‏کو ڈرانا چاہتا ھے،


ایسی دھمکیاں دیکر انکو شش و پنج میں ڈالنا چاہتا ھے،


لیکن ایسا کرنے سے پہلے عمران خان بیوقوف انسان اگر جنرل عاصم

 منیر کا کیرئیر دیکھ لیتا تو ایسی گھٹیا حرکات نہیں کرتا۔


آرمی چیف جنرل عاصم منیر جب ڈی جی آئی ایس آئی تھے اورعمران نیازی وزیراعظم تھا تو تب بغیرگھبرائے جنرل حافظ عاصم منیر پنکی پیرنی کی فائل لیکر وزیراعظم ہاوس چلے گے وہ فائل عمران نیازی کے منہ پر ماری اور بولا یہ دیکھو اپنی بیوی کے کرتوت، ان کے کیرئیر کے دوران سئنیر افیسرز بھی انہیں غیر آئینی کام کہنے سے ڈرتے تھے


یہ بندہ پر انکار کر دے گا، نیازی کے ایسے بے بنیاد جھوٹے الزامات اسکو مزید پھنسائے گے کیونکہ سامنے باجوہ نہیں حافظ عاصم منیر صاحب ہیں،


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top