عمران خان کل تک این آر او نہیں دینے کا گردان کرتے نہیں تھکتے تھے آج خود این آر آو کی بھیک مانگ رہا ہے۔ترجمان حافظ حمداللہ

Expose News 24



عمران خان کل تک این آر او نہیں دینے کا گردان کرتے نہیں تھکتے تھے آج خود این آر آو کی بھیک مانگ رہا ہے۔ترجمان حافظ حمداللہ 


‏ہمیشہ ذمہ داری کے ساتھ موقف دیا ہے ، بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی سی سی ٹی فوٹیج موجود ہے ۔


دوست ملک کا خیال نہ ہوتا تو سی سی ٹی وی فوٹیج دکھا دیتااور ملک و شخصیت کا نام بھی بتا دیتا لیکن ہم ایسا نہیں کر سکتے کیونکہ چیرمین پی ٹی آئی پہلے کئی ملکوں سے تعلقات خراب کر چکا ہے


چیرمین پی ٹی آئی کی حقیقت قوم کے سامنے آ چکی ہے وہ ڈیموکریٹ نہیں ہیپوکریٹ ہے


عمران خان بشری بی بی کے ذریعے این آر او کی ڈیل میں مصروف ہے ۔


عمران خان کل تک این آر او نہیں دینے کا گردان کرتے نہیں تھکتے تھے آج خود این آر آو کی بھیک مانگ رہا ہے۔


چیرمین پی ٹی آئی کسی قسم کی رعایت کا مستحق نہیں ہر سوال کا جواب دینا ہوگا


عمران خان کی حقیقت قوم کے سامنے آچکی ہے ۔ پہلے کہا تھا یہ کسی اور کی زبان بول رہا ہے


آج ملک کی تباہی وبربادی کا ذمہ دار عمران نیازی اور ان کے سپورٹرز ہیں ۔ 


ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top