ایڈیشنل سیشن جج ہمایون دلاور نے توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت قرار دے دیا
توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز صاحب نے اپنے دلائل مکمل کیے
توشہ خانہ کیس قابل سماعت ہے یا نہیں ؟ ایڈیشل سیشن جج ہمایوں دلاور نے الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو کچھ دیر بعد سنا دیا گیا
عدالت نے عمران کے وکیل کو 3 دفعہ موقع دیا مگر وہ بحث نہیں کیے بار بار التوا مانگ رہا تھا
کیونکہ عمران خان کے وکیل کی جانب سے بار بار جج صاحب کے کہنے کے باوجود بھی کیس کے ناقابل سماعت ہونے پر دلائل نہیں دیئے گئے ۔۔
جس طرح توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور ان کے وکلا بھاگے اس سے ایک چیز Establish ہو گئی عمران خان نے چوری کی ہے عمران کے پاس نہ منی ٹریل ہے اسی لیے تلاشی دینے سے بھاگ رہا ہے جتنے موقع توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو ملے پاکستان کی عدالتی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی