توشہ خانہ فوجداری کیس میں الیکشن کمیشن کے وکیل بیرسٹر امجد پرویز نے دلائل کا آغاز کر دیا
ایڈیشنل سیشن جج ہمایون دلاور کورٹ روم آ گئے
توشہ خانہ فوجداری کیس میں الیکشن کمیشن کے وکیل بیرسٹر امجد پرویز عدالت پہنچ گئے
کیس کی سماعت پھر شروع ہوگی ابھی تک خواجہ حارث صاحب نہیں پہنچا عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر عدالت میں موجود۔
عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر نے عدالت سے درخواست کی کہ الیکشن کمیشن کے وکیل آج بحث کرے ہم پیر کے دن بحث کریں گے عدالت نے بیرسٹر گوہر کی استدعا منظور کر لی۔ الیکشن کمیشن کے وکیل بیرسٹر امجد پرویز نے دلائل کا آغاز کر دیا
یاد رہے توشہ خانہ گھڑی چوری کیس عمران کا پیچھا کررہاہے
عمران خان پچھلے 16 ماہ سے ہر کیس میں پیش ہو رہے ہیں توشہ خانہ چوری کیس میں پیش ہونے سے کیوں بھاگ رہا ہے
اس سے ثابت ہو رہا ہے آپ نے چوری کی ہے آپ کا دامن صاف نہیں اسی لیے تلاشی دینے سے بھاگ رہے ہو