اسرائیل عمران خان کے حق میں میدان میں آ گیا بڑا بیان دے دیا۔اسد چوہدری

Expose News 24

 

اسد آر چوہدری

تجزیہ نگار/سماجی سائنسدان


‏اسرائیل عمران خان کے حق میں میدان میں آ گیا آج تک اسرائیل نے کبھی بھی پاکستان کے اندرونی معاملات پر اس طرح کھل کر بات نہیں کی تھی مگر عمران خان کے لیے یہ روایت بھی توڑی


اسرائیل نے باضابطہ عمران نیازی  کے حق میں بیان دے دیا۔۔

حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار صاحب کا کہا اور میرا پچھلی ڈیڑھ دہائی سے عمران نیازی "شیطان" بارے شور مچانا سچ ثابت ہو گیا۔(اللہ اکبر)


یاد رہے 1990 کی دہائی سے لندن کے "ایزابیل کلب" میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سٹیشن چیف کے ساتھ ملاقاتیں کرنے والا "عمران نیازی" موساد کا انڈر کور تھا۔


عمران نیازی مغرب کا بھیجا "لارنس آف عریبیہ" تھا۔


اس کے لیے پوری مغربی دنیا اکٹھی ہو چکی ہے اسی لیے وہ اتنا مطمئن ہے۔


غیر ملکی سفراء کی ملاقاتیں،بین القوامی میڈیا کی کوریج ،آئی ایم ایف وفد کی ملاقات، مغربی ارکان پارلیمنٹ کا Panic ہو کر اس کے حق میں مہم شروع کرنا۔

یہ سب آشکار ہو گیا۔

شک تو پہلے بھی زرا سا نہیں تھا لیکن اس ویڈیو کو دیکھنے اور سننے کے بعد بھی اگر کوئی پاکستانی اس کا حمایتی ہے تو وہ بھی "غدار وطن" اور "قابل گرفت" ہے

"حافظ عاصم منیر صاحب" یہ مغرب کا "لارنس آف عریبیہ" بچ کر نہیں جانا چاہیے یہ آپ پر اس قوم کا "قرض" ہے

اس نے آپ کے خلاف "بغاوت" کی قیادت کی۔۔فوج میں بغاوت کروانے کی کوشش کی۔۔اس نے سی پیک بند کیا۔۔اس نے کشمیر کا "سقوط" کیا۔۔یہ نیوکلئیر اور میزائل پروگرام کے راز رکھتا ہے۔

اس نے پاکستانی معیشت کو سینکڑوں ارب ڈالر کا اور معاشرت کو ناقابل تلافی نقصان کیا

یہ پاکستانی تاریخ کا سب سے غدار اور قومی مجرم ہے 

اللہ کا واسطہ۔۔۔۔اس کی لاش بھی باہر نہیں جانی چاہیے۔

اب جب مغرب اور اسرائیل ننگے ہو کر سامنے آ گئے ہیں تو چین کو بھی کھل کر پاکستان کی معاشی اور سفارتی مدد کے لیے سامنے آنا ہو گا۔


(اسد آر چوہدری)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top