‏اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں دو ارب ڈالر جمع کرانے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ۔

Expose News 24


اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں دو ارب ڈالر جمع کرانے

 پروزیرِاعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ۔


وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی سفیر سے ملاقات،2 ارب ڈالر فنڈز پر شکریہ ادا کیا۔


آج سعودیہ نے دو ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں ڈپازٹ کروا دئیے جس کی بدولت پاکستان سٹاک مارکیٹ 45000 پوائنٹ کراس کرگئی جوکہ پچھلے ایک سال کا سب سے ہائی ہے۔


آج سعودی حکومت نے پہلے کی طرح پاکستان کی دو ارب ڈالر امداد کر کے دوستی کا حق ادا کر دیا


جس طرح آئی ایم ایف کی کڑی شرائط اور پی ٹی آئی کی ناکام پالیسیوں کے سبب پاکستان کو ڈیفالٹ کرنے کا منصوبہ بنا رکھا تھا اس سے ہمیں نکالنے کے لیے سعودی حکومت نے بہت بڑا کردار ادا کیا


وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی سفیر سے ملاقات کر کے حکومت پاکستان کو 2 ارب ڈالر فنڈز دینے پر شکریہ ادا کیا۔


یاد رہے سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کے فنڈز حاصل کرنے میں جنرل عاصم منیر کی خصوصی کاوش ہے۔


اور سعودی شہزادہ محمد بن سلمان انکی فیملی نے ہمیشہ پاکستان کی مشکل وقت میں مدد کی ہے چاہے 1999 میں ایٹمی دھماکوں کے وقت بھی سعودی نے ڈٹ کر پاکستان کا ساتھ دیا


سعودی تعاون پر نوازشریف کا بھی اہم رول ہے۔

 


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top