انسداددہشت گردی عدالت لاہور نےسانحہ 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں فواد چوہدری ،اسلم اقبال فرح حبیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

Expose News 24

انسداددہشت گردی عدالت لاہور نےسانحہ 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں فواد چوہدری ،اسلم اقبال فرح حبیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

اس کے ساتھ ہی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہن حلیمہ خان ،عظمی ،عمران خان کے بھانجے حسان نیازی ،مراد سعید ،علی امین گنڈاپور ،اعظم سواتی سمیت دیگر کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔

لاہور میں درج پانچ مقدمات میں ورانٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں 

پولیس نے 9 مئی واقعات پر گرفتار نہ ہونے ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ کی استدعا کی 

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عبور گل نے پولیس کی استدعا کو منظور کرلیا 

3 مقدمات تھانہ سرور روڑ ، 1 مقدمہ نصیر آباد اور ایک مقدمہ ماڈل ٹاؤن میں درج ہے۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top