گلگت بلتستان کے سابق وزیر خزانہ جاوید علی منوا نے تحریک
انصاف کو خیر آباد بول دیا۔
تحریک انصاف کے سابق وزیرخزانہ گلگت بلتستان جاوید علی منوا
کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
جاوید علی منوا کا کہنا ہے کہ نو مئی کے واقعات کی پہلے بھی مذمت
کی آج بھی کرتے ہیں
جاوید علی منوا کا کہنا ہے کہ ہم 9 مئی کے واقعہ کی پُرزور مذمت
کرتے ہیں ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے تھے اور کھڑے ہیں
پاک فوج ہے تو پاکستان ہے پاکستان ہے تو ہم سب ہیں
جاویدعلی منوا کا کہنا تھا کہ ہم پاک فوج سے دل و جان سے محبت
کرتے ہیں
جاوید علی منوا کا مزید کہنا تھا کہ سانحہ 9 مئی میں جو بھی ملوث ہے
ان کو سخت سے سخت سزا دی جائے اور ان سب کو کیفر کردار
تک پہنچایا جائے
پاکستان میں 9 مئی کو جو واقعہ ہوا اس نے پورے پاکستان کے 22
کروڑ عوام کو نہ صرف شدید رنجیدہ کیا بلکہ پوری قوم کا سر شرم سے
جھک گیا.
جنوں نے اپنی جان ہتھیلی پہ رکھ کر وطن عزیز کے ایک ایک انچ کو
دشمن سے بچایا جنہوں نے دہشتگردی کا خاتمہ کرنے کیلیے شہادت کا
جام نوش کیا 9 مئی کو جسطرح انکی بےحرمتی کی گئی وطن سے
محبت کرنے والا کوئی شہری یہ سوچ بھی نہیں سکتا.صاحبزادہ قاسم
سیالوی
جاوید علی منوا نے مزید کہا کہ ہم اپنی آئندہ کی سیاست کے لائحہ
عمل کا اعلان ساتھیوں سے مشاورت کے بعد کریں گے