عمران خان سانحہ نو مئی کاماسٹر مائنڈہےنو مئی کےسب شرپسندوں کو نشان عبرت بنایاجائے گا

Expose News 24

 عمران خان سانحہ نو مئی کاماسٹر مائنڈہےنو مئی کےسب شرپسندوں کو نشان عبرت بنایاجائےگا



تحریر:رحمان راجپوت 

07/07/2023

سانحہ 9 مئی عمران خان کے ملوث ہونے کے شواہد اکٹھے کئے

 جارہے ہیں،ریاست معلومات اور شواہد کی بنیاد پر دو چیزوں پر یکسو

 ہے


ریاست پاکستان سمجھتی ہے سانحہ 9 مئی کے واقعات فوج کو ڈی

 مورالائز کرنے کا سوچا سمجھا منصوبہ تھا


جسے بیرونی سپورٹ بھی حاصل تھی،کور کمانڈرز میٹنگ میں متفقہ

 رائےتھی کہ ایک سیاسی گروہ نے وہ کچھ کیا جو 75 سال میں دشمن

 بھی نہیں کرسکا تھا۔


سانحہ 9 مئی کے کیسوں میں عمران خان کو سزا کا خطرہ ہے او ر

 ادارے میں یکسوئی ہےکہ 9 مئی کے واقعات عمران خان کی ایماء

 پرمنظم پلاننگ کے تحت بیرونی شہ پر ہوا ہے۔


مزاج شناس لوگوں کو اس پر یقین آگیا تو انہوں نے تحریک انصاف

 سے فاصلہ اختیار کرنے میں دیر نہیں لگائی، کچھ لوگوں کو غلط فہمی

 ہے کہ یہ وقتی معاملہ ہے اب بھی صلح کا راستہ نکل سکتا ہے


پرویز خٹک اور ان کے قریبی لوگوں کی ترجیح جہانگیر ترین کی پارٹی

 میں شامل ہونا نہیں ہے


پرویز خٹک اور ان کے ساتھی الگ کوئی ارینجمنٹ کرلیں گے مگر پی

 ٹی آئی میں نہیں رہیں گے۔


عمران خان کی گرفتاری کیلئے حکمت عملی کے تحت چلا جارہا ہے،

 عمران خان پر نومئی کے واقعات سے متعلق چھ مقدمات مکمل

 تحقیقات کے بعد درج کیے گئے ہیں،


چیف جسٹس عمر عطا بندیال اب فل کورٹ بنادیں تب بھی فائدہ

 نہیں ہوگا


جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے نوٹ میں ایسے 9 کیسوں کا حوالہ دیا

 ہے جس میں فل کورٹ بننا چاہئے تھا لیکن نہیں بنایا گیا۔


انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ پر اس وقت بہت تنقید ہورہی ہے

 لیکن کوئی اس کا دفاع کرنے والا نہیں ہے،

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top