میاں نواز شریف میرا قائد ہے وہ دبئی میں بیٹھا ہے وہ جو کریگا جو بھی فیصلہ کرینگے اسکو قبول کرینگے، خواجہ آصف

Expose News 24





میاں نواز شریف میرا قائد ہے وہ دبئی میں بیٹھا ہے وہ جو کریگا جو بھی فیصلہ کرینگے اسکو قبول کرینگے، وزیردفاع خواجہ آصف


وزیردفاع خواجہ آصف نے ہم نیوز کے پروگرام میں سید ثمر عباس کے ساتھ تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ میاں نواز شریف کو پاناما میں چار سو سے زائد نام آنیوالے لوگوں میں سے اٹھا کر سزا دی گئی اور وہ بھی بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر اور میاں نواز شریف کا تو نام ہی پاناما میں نہیں آیا تھا۔ میاں نواز شریف کو تب تک واپس آنے کیلئے نہیں کہا جائیگا جب تک تمام قانونی اور آئینی طور پر انکے لیے آسان ترین راستہ نہ بن جائے، وزیر دفاع خواجہ آصف


‏ہم نے اگر کوئی اسٹریٹیجی بنائی ہوئی ہے وہ ادھر بیٹھ کر آپکو نہیں بتا سکتا۔ رانا ثنا اللہ نے اگر کچھ کہا ہے مجھے نہیں پتہ میں ان سے پوچھ کر بتا دونگا مینوں کوئی چیزوں کی چھان بین کرنے کی کھرک نہیں ہے۔

خواجہ آصف ناٹ کمنگ سلو!




#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top