کیا پنجاب میں الیکشن جیتنے کی صورت میں مریم نواز پنجاب کی وزیراعلی ہونگی

Expose News 24


 



پروگرام سماء نیوز میں سابق گورنر محمد زبیر ترجمان نواز شریف، مریم نواز، سےاینکرکرن ناز کا سوال! 


کیا پنجاب میں الیکشن جیتنے کی صورت میں مریم نواز پنجاب کی وزیراعلی ہونگی۔


مسلم لیگ ن کے ورکرز کارکان چاہتے ہیں کہ مریم نواز کسی اہم عہدہ پر آئیں۔ مریم نواز نے پچھلے چند برسوں میں بڑی محنت کرکے اپنا مقام بنایا ہے۔ 



پنجاب کے وزیر اعلی کا فیصلہ میاں نواز شریف کرینگے۔


مریم نواز نے پچھلے چند برسوں میں اپنے آپکو مسلم لیگ ن کی مقبول ترین لیڈر ثابت کیا ہے لوگ انکو سننے آتے ہیں۔


جب مسلم لیگ ن اپوزیشن میں تھی تحریک انصاف کی حکومت میں پکڑ دھکڑ کا جو ماحول تھا اسوقت جب کسی لیڈر کو مزاحمت کی سیاست کرنا تھی تو وہ مریم نواز ہی تھیں جنہوں نے ایسا کیا۔

محمد زبیر ترجمان نواز شریف، مریم نواز

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top