مسلم لیگ ن گزشتہ 4 دہائیوں سے ملک کی سب سے مقبول جماعت ھے پاکستان کی تعمیروترقی میں مسلم لیگ ن کا کردار نمایاں ہے.رانا منور غوث

Expose News 24


 

مسلم لیگ ن گزشتہ 4 دہائیوں سے ملک کی سب مقبول جماعت ھے پاکستان کی تعمیروترقی میں مسلم لیگ ن کا کردار نمایاں ہے.رانا منور غوث 


رانامنور غوث خاں سابق ایم پی اے، ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سرگودھا کا کہنا ہے کہ 

پاکستان مسلم لیگ ن پاکستان کی خدمت میں ہمیشہ صف اول رہی ہے 

مسلم لیگ ن نے ملک میں ہر طرف موٹرویز کے جال بچھائے 

بجلی کے کارخانے لگائے 

میٹرو بس اورنج ٹرین کی سفری سہولیات سے آوام کی خدمت کی 

ہسپتال بنائے مفت ادویات فراہم کیں لیپ ہونہار طالبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے کسانوں کو بہترین پیکجز دیئے

 کراچی میں امن و امان قائم کیا دہشتگردی کا خاتمہ کیا اور پاکستان کے %70 میگا پروجیکٹس پر تختی قائد نواز شریف

 اور وزیراعظم شہباز شریف کی ہی ہے۔


نوازشریف نے کبھی ملکی مفاد کا سودا نہیں کیا، ذاتی مفادات پر ملکی مفادات کا سودا نہیں کیا. 

‏قیام پاکستان سے لیکر آج تک قومی سلامتی کا سب سے بڑا فیصلہ قوم کے عظیم لیڈر نواز شریف نے 1998 میں کیا

چاغی کے مقام پر 28 مئی 1998 کو  اربوں ڈالر کی آفر کو ٹھکراکر ایٹمی دھماکے کیے،

ایٹمی دھماکے کرنے کے بعد سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کو ایٹمی دھماکے نہ کرنے کے بدلے خطیر رقم کی پیشکش کی تھی جو نواز شریف نے ٹھکرا دی, اور ایٹمی دھماکے کر دیئے 

اور  ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر نے کے بعد  2013 میں جب مسلم لیگ ن اور نوزشریف صاحب کو دوبارا اقتدار ملا تو اسی ایٹمی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے ملک میں تقریبا 2800 میگاواٹ بجلی کے منصوبے لگائے گئے۔ 

منصوبوں کی تفصیل درج زیل ہے۔


۰کراچی نیوکلئیر پاور پلانٹ K2 &K3

۰چشمہ نیوکلیر پاور پلانٹ 3

۰چشمہ نیوکلئیر پاور پلانٹ 4


میاں محمد نواز شریف  ناممکن کو ممکن بنانا جانتا ہے جیسے  2013 میں بنایا تھا جب شیخ رشید نے کہا تھا ڈالر اگر 98 پر لے آئیں تو استعفیٰ دے کر سیاست چھوڑ دوں میاں محمد نواز شریف نے اس ناممکن کو بھی ممکن بنایا تھا مگر شیخ رشید نے ابھی تک استعفیٰ نہیں دیا


 اسی وجہ سے مشکل وقت میں جماعت نوازشریف کیساتھ کھڑی ہو گئی، کارکنوں نے ساتھ نہیں چھوڑا، حمزہ شہباز نے 2 سال جیل برداشت کی.


مسلم لیگ ن ہی ملکی تعمیر و ترقی کی جماعت ہے 

پاکستان کا پہلا "فیض آباد انٹر چینج "جو 1998 میں میاں نواز شریف کے دور حکومت میں مکمل ہوا


مسلم لیگ ن گزشتہ 4 دہائیوں سے ملک کی سب مقبول جماعت ھے پاکستان تعمیروترقی میں مسلم لیگ ن کا کردار نمایاں ہے.



#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top