بٹگرام چئیر لفٹ میں پھنسے افراد کے متعلق تفصیلات آئی ایس پی آر نے جاری کردی
بٹگرام چئیر لفٹ ریسکیو آپریشن میں جن 5 افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے اُنکے نام یہ ہیں۔
(1) - عرفان ولد امریز
(2) -نیاز محمد ولد عمر زیب
(3) -رضوان ولد عبد القیوم
(4) - گلفراز ولد حکیم داد
(5) - شیر نواز ولد شاہ نظر