آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی

Expose News 24

 


آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی


آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں توسیع سے سب سے زیادہ اسرائیل ، امریکہ اور انڈیا کو تکلیف پہنچی ہے۔


اسی خبر کی بنیاد پر اسرائیل نے کھل کر عمران خان نیازی کے حق میں مہم شروع کر دی۔


پاکستان کے حق میں بہتر فیصلہ۔ پاکستانی عوام کا خیر مقدم 


آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم صاحب نے اب تک جس طرح پاکستان اور پاک فوج مخالف عمران نیازی کے جھوٹے پروپیگینڈا کو ہینڈل کیا شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں کبھی ہوا ہو۔


ایک ایسے وقت میں ندیم انجم صاحب نے پاکستان کو بچایا جب عالمی طاقتیں ایک ہو کر عمران خان نیازی کو اندھا دھن فنڈنگ کر رہے تھے پاکستانی عوام کا کہنا ہے کہ سلام ہے اس بہادر سپوت کو جس نے مارخور ہونے کے ناطے پاکستان اور پاکستانی مارخوروں کو ثابت قدم رکھا اور پوری دنیا کو شکست فاش سے دوچار کیا۔



#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top