پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں زبردست اضافہ

Expose News 24


 نیوز : حسنات احمد کُوٹ


دن کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبر دست تیزی ، ٹریڈنگ کے آغاز پر انڈیکس میں 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔


ہنڈرڈانڈیکس 43 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔آئی ایم ایف معاہدےکےبعدمثبت کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہورہاہے۔


اسٹاک مارکیٹ  میں زبردست تیزی سے ٹریڈنگ ایک گھنٹے کیلئےروک دی گئی

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top