فوجی عدالتوں کے خلاف کیس اپنے دامادوں اور خاندانوں کو بچانے کے لیے سنے جارہے ہیں۔پرویز سندھیلہ سینئر صحافی

Expose News 24


 

فوجی عدالتوں کے خلاف کیس اپنے دامادوں اور خاندانوں کو بچانے کے لیے سنے جارہے ہیں۔سینئر صحافی پرویزسندھیلہ 


سینئر صحافی پرویز سندھیلہ ‏کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں کے خلاف کیس اپنے دامادوں اور خاندانوں کو بچانے کے لیے سنے جارہے ہیں کیونکہ وہ سب انتشار کرتے پکڑے گئے ہیں، 


اتنا ہی سول بالادستی کا رنگ چڑھا ہوتا تو جب عمران خان فوجی ٹرائل کررہا تھا تب غیرت جاگتی، 


حکومت نے بھی طبل جنگ بجادیا ہے، فوجی عدالتوں کے خلاف متنازعہ بنچ کا فیصلہ نہیں مانا جائے گا، 


عرفان قادر صاحب نے دو ٹوک الفاظ میں بنچ کی حثیت بھی واضح کردی ہے


‏جو عمراندار اس وقت محبتِ عمرانی میں آگ سے کھیل رہے ہیں ان میں سے کسی کو عمران خان نے صدر بنانے کا لالچ دیا ہوا ہے تو کوئی گھر سے مجبور ہے۔ 


جن لوگوں کے نام فوجی عدالتوں میں آگئے ہیں وہ تیاری کرلیں، وہاں کیس جائے گا ہی وہاں  جس کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top