عمران خان گرفتار ہونے سے پہلے سب طے کر کے گئے تھے جب میں گرفتار ہونگا تو کس نے کیا کرنا ہے -اور کہاں کرنا ہے-یہ سب پہلے طے شدہ تھا
عمران خان پر مقدمہ ملٹری کورٹ میں چلے گا۔دستاویزی ثبوت موجود ہیں کہ فوجی تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی عمران خان نے خود کی۔
کوئی بھی قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکے گا جو جو بھی 9 مئی واقعے میں ملوث ہیں ان کو کیفرکرادر تک پہنچایا جائے گا
وزیر داخلہ رانا ثناللہ خاں نے واضع کیا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے کوئی قانون سے بالاتر نہیں
