عمران خان کےلیے پارٹی نغمےبنائے بےحدسپورٹ کیا مگر اب یہ سب کچھ کرنے پر شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی

Expose News 24

 

عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا کہ میں نے عمران خان کےلیے پارٹی نغمےبنائے 

تحریک انصاف خاص کر عمران خان کو بےحدسپورٹ کیا لیکن اب مجھے بیہد شرمندگی محسوس ہورہی ہے 


لیکن سانحہ نو مئی کے بعد مجھے عمران خان کو سپورٹ کرنے پراب شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی


نو مئی کے واقعات کی میں نےبپہلے بھی مذمت کی آج بھی کرتاہوں 


عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کا کہنا ہے کہ ہم 9 مئی کے واقعہ کی پُرزور مذمت کرتے ہیں ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے تھے اور کھڑے ہیں 


پاک فوج ہے تو پاکستان ہے پاکستان ہے تو ہم سب ہیں 


عطاءاللہ عیسی خیلوی کا کہنا تھا کہ ہم پاک فوج سے دل و جان سے محبت کرتے ہیں 


عطاءاللہ عیسی خیلوی کا مزید کہنا تھا کہ سانحہ 9 مئی میں جو بھی ملوث ہے ان کو سخت سے سخت سزا دی جائے اور ان سب کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے 


پاکستان میں ‏9 مئی کو جو واقعہ ہوا اس نے پورے پاکستان کے 22 کروڑ عوام کو نہ صرف شدید رنجیدہ کیا بلکہ پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا. 


جنہوں نے اپنی جان ہتھیلی پہ رکھ کر وطن عزیز کے ایک ایک انچ کو دشمن سے بچایا جنہوں نے دہشتگردی کا خاتمہ کرنے کیلیے شہادت کا جام نوش کیا 9 مئی کو جسطرح انکی بےحرمتی کی گئی وطن سے محبت کرنے والا کوئی شہری یہ سوچ بھی نہیں سکتا.عطاءاللہ عیسی خیلوی 


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top